صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
معاشرتی آداب کا بیان
The Book of Manners and Etiquette
9. باب تَحْرِيمِ النَّظَرِ فِي بَيْتِ غَيْرِهِ:
9. باب: غیر کے گھر میں جھانکنا حرام ہے۔
Chapter: The Prohibition Of Looking Into A House
سہیل کے والد ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: "جس نے اجازت کے بغیر لو گوں کے گھر میں تانک جھانک کی، انھیں اجا زت ہے کہ وہ اس کی آنکھ پھوڑدیں۔"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو انسان کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکتا ہے تو ان کے لیے جائز ہے کہ وہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 2158
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح البخاري 6888 عبد الرحمن بن صخر لو اطلع في بيتك أحد ولم تأذن له خذفته بحصاة ففقأت عينه ما كان عليك من جناح ● صحيح البخاري 6902 عبد الرحمن بن صخر لو أن امرأ اطلع عليك بغير إذن فخذفته بعصاة ففقأت عينه لم يكن عليك جناح ● صحيح مسلم 5643 عبد الرحمن بن صخر لو أن رجلا اطلع عليك بغير إذن فخذفته بحصاة ففقأت عينه ما كان عليك من جناح ● صحيح مسلم 5642 عبد الرحمن بن صخر من اطلع في بيت قوم بغير إذنهم فقد حل لهم أن يفقئوا عينه ● سنن أبي داود 5172 عبد الرحمن بن صخر من اطلع في دار قوم بغير إذنهم ففقئوا عينه فقد هدرت عينه ● سنن النسائى الصغرى 4865 عبد الرحمن بن صخر لو أن امرأ اطلع عليك بغير إذن فخذفته ففقأت عينه ما كان عليك حرج ● سنن النسائى الصغرى 4864 عبد الرحمن بن صخر من اطلع في بيت قوم بغير إذنهم ففقئوا عينه فلا دية له ولا قصاص ● المعجم الصغير للطبراني 1175 عبد الرحمن بن صخر من اطلع في بيت قوم بغير إذنهم فقد حل أن يفقئوا عينه ● بلوغ المرام 1029 عبد الرحمن بن صخر لو أن امرأ اطلع عليك بغير إذن فحذفته بحصاة ففقأت عينه لم يكن عليك جناح ● مسندالحميدي 1109 عبد الرحمن بن صخر لو أن امرأ اطلع عليك بغير إذن، فخذفته بحصاة، ففقأت عينه ما كان عليك جناح