عبداللہ بن ابی قتادہ نے اپنے والد سیدنا ابوقتاده رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی اپنی شرم گاہ کو داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 700]» اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [صحيح بخاري 153]، [صحيح مسلم 267]۔ نیز دیکھئے: [السنن الأربع و صحيح ابن حبان 1434] و [مسند الحميدي 432]