سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: دو مشتاق (حریص) آدمی کبھی اکتاتے نہیں، طالب علم اور طالب دنیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 346]» اس اثر کی سند ضعیف ہے، اس کی تخریج اثر رقم (344) میں گزر چکی ہے۔ نیز دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 6169]، [جامع بيان العلم 583]، [العلم 141]