شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خطا اور عمد کسی کا بھی قاتل وارث نہ ہو گا۔
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات غير أنه منقطع لم يدرك الشعبي عمر بن الخطاب، [مكتبه الشامله نمبر: 3127]» شعبی رحمہ اللہ کی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات نہیں ہوئی، اس لئے یہ اثر منقطع ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11442]، [عبدالرزاق 17789]، [البيهقي 220/6]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: رجاله ثقات غير أنه منقطع لم يدرك الشعبي عمر بن الخطاب