(حديث موقوف) حدثنا ابو النعمان، حدثنا ابو عوانة، عن حماد:"في رجل جلد الحد اراه مات، شك ابو النعمان؟ قال: يتوارثان".(حديث موقوف) حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ حَمَّادٍ:"فِي رَجُلٍ جُلِدَ الْحَدَّ أَرَاهُ مَاتَ، شَكَّ أَبُو النُّعْمَانِ؟ قَالَ: يَتَوَارَثَانِ".
ابوعوانہ نے حماد سے بیان کیا کہ ایک آدمی کو کوڑوں کی سزا دی گئی، نعمان نے کہا: شاید جس کے نتیجے میں وہ مر گیا، حماد نے کہا: وہ ایک دوسرے کے وارث ہوں گے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى حماد، [مكتبه الشامله نمبر: 3124]» ابوالنعمان: محمد بن فضل عارم ہیں، سند صحیح ہے اور امام دارمی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے یہ اثر ذکر نہیں کی ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح إلى حماد