149. باب: «إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَلاَ صَلاَةَ إِلاَّ الْمَكْتُوبَةُ»:
149. جب جماعت کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نماز کی اقامت کہی جائے تو سوائے فرض نماز کے کوئی نماز نہیں۔“
تخریج الحدیث: «، [مكتبه الشامله نمبر: 1488]»
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 710]، [أبوداؤد 1266]، [ترمذي 421]، [نسائي 864]، [ابن ماجه 1151]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: