(حديث موقوف) اخبرنا اخبرنا محمد بن يوسف، حدثنا ابن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن عطاء، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: "كان يكون لإحدانا الدرع فيه تحيض وفيه تجنب، ثم ترى فيه القطرة من دم حيضتها، فتقصعه بريقها".(حديث موقوف) أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: "كَانَ يَكُونُ لِإِحْدَانَا الدِّرْعُ فِيهِ تَحِيضُ وَفِيهِ تُجْنِبُ، ثُمَّ تَرَى فِيهِ الْقَطْرَةَ مِنْ دَمِ حَيْضَتِهَا، فَتَقْصَعُهُ بِرِيقِهَا".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ہم میں سے کسی کے پاس ایک قمیص ہوتی، اسی کو حیض کے ایام میں پہنتی، اسی میں جنابت سے ہوتی، پھر اس میں حیض کا کوئی قطرہ لگ جاتا تو تھوک لگا کر اس کو مل دیتی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1049]» اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 358، 364] و مصنف عبدالرزاق (1229)، اور اصل [بخاري 312] میں موجود ہے۔ نیز دیکھئے [بيهقي 405/2]