سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: تم میں سے کسی کے کپڑے میں خون کا دھبہ لگ جائے تو وہ اپنے لعاب سے مل ڈالے۔
تخریج الحدیث: «لم يحكم عليه المحقق، [مكتبه الشامله نمبر: 1050]» اس روایت میں ابوبکر الھذلی متروک ہیں، اس سند سے یہ روایت اور کہیں نہیں ملی، ہاں ابن ابی شیبہ نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول ذکر کیا ہے۔ دیکھئے: [المصنف 95/1]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: لم يحكم عليه المحقق