الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر

الادب المفرد
كتاب
399. بَابُ عُقُوبَةِ الْبَغْيِ
399. سرکشی کی سزا
حدیث نمبر: 894
Save to word اعراب
حدثنا عبد الله بن ابي الاسود، قال‏:‏ حدثنا محمد بن عبيد الطنافسي، قال‏:‏ حدثنا محمد بن عبد العزيز، عن ابي بكر بن عبيد الله بن انس، عن ابيه، عن جده، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال‏: ”من عال جاريتين حتى تدركا، دخلت انا وهو في الجنة كهاتين“، واشار محمد بالسبابة والوسطى‏.‏حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏: ”مَنْ عَالَ جَارِيَتَيْنِ حَتَّى تُدْرِكَا، دَخَلْتُ أَنَا وَهُوَ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ“، وَأَشَارَ مُحَمَّدٌ بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى‏.‏
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے دو بچیوں کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ بالغ ہوگئیں، میں اور وہ جنت میں اس طرح اکھٹے داخل ہوں گے۔ راویٔ حدیث محمد بن عبدالعزیز نے درمیانی اور شہادت والی انگلی کو ملا کر اشارہ کیا۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه مسلم، كتاب البر و الصلة و الأدب: 2631 و الترمذي: 1914 - أنظر الصحيحة: 297»

قال الشيخ الألباني: صحيح

الادب المفرد کی حدیث نمبر 894 کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 894  
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا بظاہر باب سے کوئی تعلق نہیں، تاہم آئندہ حدیث جو اسی حدیث کا حصہ ہے اس میں بغاوت کی سنگینی کا ذکر ہے۔
   فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 894   


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.