الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر

الادب المفرد
كتاب
89. بَابُ مَنْ عَدَّ عَلَى خَادِمِهِ مَخَافَةَ سُوءِ الظَّنِّ
89. خادم کے بارے میں بدگمانی سے بچنے کے لیے سامان گن کر رکھنا
حدیث نمبر: 168
Save to word اعراب
حدثنا ابو نعيم، قال‏:‏ حدثنا إسرائيل، عن ابي إسحاق، عن حارثة بن مضرب، عن سلمان قال‏:‏ إني لاعد العراق على خادمي مخافة الظن‏.‏حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، عَنْ سَلْمَانَ قَالَ‏:‏ إِنِّي لَأَعُدُّ الْعُرَاقَ عَلَى خَادِمِي مَخَافَةَ الظَّنِّ‏.‏
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں: میں معمولی گوشت والی ہڈیاں بھی گن کر رکھتا ہوں تاکہ خادم کے بارے میں بدگمانی پیدا نہ ہو (کہ اس نے چرا لیا ہے)۔

تخریج الحدیث: «صحيح: انظر ما بعده»

قال الشيخ الألباني: صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.