صحيح البخاري: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ کتاب صحيح البخاري تفصیلات
کتاب: فضیلتوں کے بیان میں
The Book of Virtues
9. بَابُ قِصَّةُ خُزَاعَةَ:
9. باب: قبیلہ خزاعہ کا بیان۔
(9) Chapter. The story of Khuzaa.
مجھ سے اسحٰق بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن آدم نے بیان کیا، کہا ہم کو اسرائیل نے خبر دی، انہیں ابوحصین نے، انہیں ابوصالح نے اور انہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” عمرو بن لحیی بن قمعہ بن خندف قبیلہ خزاعہ کا باپ تھا۔“
Report Error
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "`Amr bin Luhai bin Qam'a bin Khindif was the father of Khuza`a.'
USC-MSA web (English) Reference: Volume 4, Book 56, Number 722
حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
● صحيح البخاري 3520 عبد الرحمن بن صخر عمرو بن لحي بن قمعة بن خندف أبو خزاعة ● صحيح البخاري 4623 عبد الرحمن بن صخر رأيت عمرو بن عامر الخزاعي يجر قصبه في النار ● صحيح البخاري 3521 عبد الرحمن بن صخر رأيت عمرو بن عامر بن لحي الخزاعي يجر قصبه في النار وكان أول من سيب السوائب ● صحيح مسلم 7193 عبد الرحمن بن صخر رأيت عمرو بن لحي بن قمعة بن خندف أبا بني كعب هؤلاء يجر قصبه في النار ● صحيح مسلم 7193 عبد الرحمن بن صخر رأيت عمرو بن عامر الخزاعي يجر قصبه في النار وكان أول من سيب السيوب