تفرح أبواب الصفوف ابواب: صف بندی کے احکام ومسائل 101. باب مُقَامِ الإِمَامِ مِنَ الصَّفِّ باب: صف میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”امام کو (صف کے) بیچ میں کھڑا کرو، اور خالی جگہوں کو پر کرو“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14600) (ضعیف)» (لیکن حدیث میں واقع دوسرا جملہ «وسدوا الخلل» صحیح ہے) (یحییٰ بن بشیر کی والدہ مجہول ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف لكن الشطر الثاني منه صحيح
|