صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْوُضُوءِ وَسُنَنِهِ
وضو اور اس کی سنتوں کے ابواب کا مجموعہ
134. ‏(‏ 133‏)‏ بَابُ إِبَاحَةِ الْوُضُوءِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ‏.‏
دو دو بار وضو کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 170
Save to word اعراب
سیدنا عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےدو دو مرتبہ وضو کیا۔

تخریج الحدیث: صحيح بخاري

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.