أَحَادِيثُ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الَّتِي قَالَ فِيهَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ روایات جن میں یہ الفاظ ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا، یا میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کرتے ہوئے دیکھا۔ حدیث نمبر 479
479- سفیان بن عنیہ کہتے ہیں: یہ حکم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مخصوص ہے، کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سوجایا کرتی تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلب مبارک نہیں سوتا تھا۔
تخریج الحدیث: «جزء من حديث أخرجه البخاري فى الأذان 859، باب: وضوء الصبيان وانظر التعليق السابق. والتعليق اللاحق أيضاً»
|