کِتَابُ اللِّبَاسِ لباس کا بیان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے یومِ جمعہ کے لباس کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو کپڑے تھے جنہیں وہ اپنے جمعے پر پہنتے تھے، جب واپس آتے تو ہم انہیں لپیٹ کر اس مثل تک رکھ دیتے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3516، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 424، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 710
قال الهيثمي: فيه الواقدي وفيه كلام كثير، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 176)» حكم: إسناده ضعيف
|