کِتَابُ اللِّبَاسِ لباس کا بیان ناف اور گھٹنے کے درمیان پردہ کا حکم
سیدنا محمد بن علی بن الحسین نے سیدنا عبداﷲ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے کہا: ہمیں کوئی حدیث سنائیں جو آپ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو، انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”ناف اور گھٹنے کے درمیان پردہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6479، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7761، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1033
قال الهيثمي: فيه أصرم بن حوشب وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 52)» حكم: إسناده ضعيف
|