سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو کپڑے تھے جنہیں وہ اپنے جمعے پر پہنتے تھے، جب واپس آتے تو ہم انہیں لپیٹ کر اس مثل تک رکھ دیتے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3516، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 424، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 710 قال الهيثمي: فيه الواقدي وفيه كلام كثير، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 176)»