کِتَابُ اللِّبَاسِ لباس کا بیان بے پردہ عورتوں پر لعنت کا بیان
سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”عنقریب میری امّت میں کچھ عورتیں ہوں گی جو کپڑے پہنے ہوئے بھی ننگی ہوں گی، ان کے سروں پر بختی اونٹوں کے کوہانوں کی طرح بال ہوں گے۔ تم انہیں لعنت کرو وہ ملعون ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5753، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 8440، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38897، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14739، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9331، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1125، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7204 [فأما حديث أبى هريرة الدوسي أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2128
قال الهيثمي: رجال أحمد رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 137)» حكم: إسناده صحيح
|