کِتَابُ اللِّبَاسِ لباس کا بیان جوتے اور انگوٹھی پہننے کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے جوتے اور انگوٹھی پہننے کا حکم دیا گیا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3603، والطبراني فى «الصغير» برقم: 463، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2618
قال الهيثمي: وفيه عمر بن هارون البلخي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 138)» حكم: إسناده ضعيف
|