كتاب اللباس و الزينة لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان آدمی کو ران ڈھانکنے کی تاکید کیونکہ ران ستر میں سے ہے
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کی ران دیکھی تو اسے فرمایا: ”اپنی ران کو ڈھانپو، کیونکہ آدمی کی ران اس کے ستر میں سے ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الحمام، باب النهي عن التعري، رقم: 4014 قال الالباني: صحيح. سنن ترمذي، رقم: 2796. مسند احمد: 275/1.»
|