كتاب الفضائل فضائل کا بیان محمد صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو اٹھتے تو ان کی آنکھیں صاف اور چمکدار ہوتی تھیں
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: عام بچے جب صبح کو اٹھتے تو ان کی آنکھوں کے گوشوں میں سفید میل آئی ہوتی تھی، جبکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو اٹھتے تو ان کی آنکھیں بالکل صاف چمکدار ہوتی تھیں۔
|