كتاب الفضائل فضائل کا بیان بدعت کرنے والوں پر لعنت
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے خود دین میں کوئی نیا کام جاری کیا یا کسی بدعتی (نیا کام جاری کرنے والے) کو پناہ دی تو اس پر اللہ، فرشتوں اور سارے لوگوں کی لعنت ہے۔ اس کا کوئی نفل قبول ہوتا ہے نہ کوئی فرض۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب فضائل المدينه، باب حرم المدينه، رقم: 1867. مسلم، كتاب الحج، باب فضل المدينه الخ، رقم: 1366.»
|