كتاب الصوم روزوں کے احکام و مسائل لیلۃ القدر کے قیام کی فضیلت
اسی سند (سابقہ) سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ پر ایمان لاتے ہوئے اور اس کی تصدیق کرتے ہوئے شب قدر کا قیام کرتا ہے تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الايمان، باب قيام ليلة القدر من الايمان، رقم: 35. مسلم، كتاب صلاة المسافرين، باب الترغيب فى قيام رمضان وهو التراويح، رقم: 760. سنن ابوداود، رقم: 1372. سنن ترمذي، رقم: 683. سنن نسائي، رقم: 2202. سنن ابن ماجه، رقم: 1326»
|