كتاب الصوم روزوں کے احکام و مسائل یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا
اسی (سابقہ) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے، میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔“
تخریج الحدیث: «انظر ما بعده»
|