آداب کا بیان اجازت لیتے وقت ”میں“ کہنا مکروہ ہے (اپنا نام بتاؤ)۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ کون ہے؟ میں نے کہا کہ میں ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میں میں“۔ ایک روایت میں ہے کہ گویا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”میں“ کہنے کو برا جانا۔
|