مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
آداب کا بیان
1. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قول کہ میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر کسی کی کنیت نہ رکھو۔
2. محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے نام کے ساتھ نام رکھنا۔
3. اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ترین نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں۔
4. بچے کا نام عبدالرحمن رکھنا۔
5. بچے کا نام عبداللہ رکھنا، اس پر ہاتھ پھیرنا اور اس کے لئے دعا۔
6. انبیاء اور صالحین کے ناموں کے ساتھ نام رکھنے کا بیان۔
7. بچے کا نام ابراہیم رکھنا۔
8. بچے کا نام منذر رکھنا۔
9. پہلے نام کو اس سے اچھے نام سے بدل دینا۔
10. ”برہ“ کا نام جویریہ رکھنا۔
11. ”برہ“ کا نام زینب رکھنا۔
12. انگور کا نام ”کرم“ رکھنے کا بیان۔
13. افلح، رباح، یسار اور نافع نام رکھنے کی ممانعت۔
14. مندرجہ بالا نام رکھنے کی اجازت کے بارے میں۔
15. سید“ بولنے کے متعلق۔ ”(غلام کے لئے) ”عبد۔ امۃ“ اور (مالک کے لئے) ”مولی۔
16. چھوٹے بچے کی کنیت رکھنا۔
17. کسی آدمی کا کسی آدمی کو ”یا بنی“ کہنا (اے میرے بیٹے)۔
18. اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے برا نام یہ ہے کہ کسی کا نام ”شہنشاہ“ ہو۔
19. مسلمان پر مسلمان بھائی کے پانچ حق ہیں۔
20. راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت اور راستے کا حق ادا کرنے کے بیان میں۔
21. سوار کا پیدل کو اور کم لوگوں (کی جماعت) کا زیادہ لوگوں (کی جماعت) کو سلام کرنا۔
22. اجازت طلب کرنے اور سلام کے بارے میں۔
23. پردہ اٹھا لینا اجازت دینا (ہی) ہے۔
24. اجازت لیتے وقت ”میں“ کہنا مکروہ ہے (اپنا نام بتاؤ)۔
25. اجازت لینے کے وقت (گھر میں) جھانکنا منع ہے۔
26. جو بغیر اجازت کسی کے گھر جھان کے اور انہوں نے اس کی آنکھ پھوڑ دی (تو کوئی گناہ نہیں)۔
27. اچانک نظر پڑ جانے اور نظر پھیر لینے کے بارے میں۔
28. جو مجلس میں آیا، سلام کیا اور بیٹھ گیا (اس کی فضیلت)۔
29. کسی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود بیٹھنے کی ممانعت۔
30. جو اپنی مجلس (بیٹھنے کی جگہ) سے اٹھا، پھر لوٹا تو وہ اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے۔
31. تین آدمیوں میں سے دو آدمیوں کی الگ اور آہستہ بات چیت کی ممانعت۔
32. بچوں کو سلام (کرنا)۔
33. تم یہود و نصاریٰ کو سلام کرنے میں پہل نہ کرو۔
34. اہل کتاب کے سلام کا جواب۔
35. پردے کا حکم آ جانے کے بعد عورتوں کے (کھلے منہ) نکلنے کی ممانعت۔
36. عورتوں کو اپنی ضروریات کے لئے باہر نکلنے کی اجازت۔
37. محرم عورت کو اپنے پیچھے بٹھانا۔
38. جب کوئی اپنی بیوی کے ساتھ جا رہا ہو اور کوئی شخص راستہ میں مل جائے تو یہ کہہ سکتا ہے کہ یہ فلاں (میری بیوی) ہے۔
39. آدمی کو غیر محرم عورت کے ساتھ رات گذارنے کی ممانعت۔
40. جن (عورتوں) کے خاوند گھر سے باہر ہیں ان (عورتوں) کے گھروں میں جانے کی ممانعت۔
41. عورتوں کے پاس مخنثین (خسروں) کا آنا جانا منع ہے۔
42. سوتے وقت آگ بجھانے کا حکم۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
آداب کا بیان
پہلے نام کو اس سے اچھے نام سے بدل دینا۔
حدیث نمبر:
1405
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ایک بیٹی کا نام عاصیہ تھا، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اس کا نام جمیلہ رکھ دیا۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب