آداب کا بیان ”برہ“ کا نام جویریہ رکھنا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ام المؤمنین جویریہ رضی اللہ عنہا کا نام پہلے برہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام جویریہ رکھ دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم برا جانتے تھے کہ یہ کہا جائے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم برہ (نیکوکار بیوی کے گھر) سے چلے گئے۔
|