سیر و سیاحت اور لشکر کشی بادشاہوں کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط، جن میں ان کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلاتے تھے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسریٰ، قیصر، نجاشی اور ہر ایک حاکم کو لکھا، ان کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلاتے تھے اور یہ نجاشی وہ نہیں تھا جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھی تھی۔
|