مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179 :حدیث نمبر

مختصر صحيح مسلم
سیر و سیاحت اور لشکر کشی
10. بادشاہوں کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط، جن میں ان کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلاتے تھے۔
حدیث نمبر: 1121
Save to word مکررات اعراب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسریٰ، قیصر، نجاشی اور ہر ایک حاکم کو لکھا، ان کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلاتے تھے اور یہ نجاشی وہ نہیں تھا جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھی تھی۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.