مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
خریدوفروخت کے مسائل
1. اناج اناج کے بدلے برابر برابر وزن سے ہو۔
2. قبضہ کر لینے سے پہلے گندم کی بیع منع ہے۔
3. ڈھیر کئے مال کو خریدنے کے بعد (آگے بیچنے کے لئے) اس کی جگہ تبدیل کرنے کے متعلق۔
4. ماپے ہوئے اناج کو ڈھیر کے ساتھ بیچنے کے متعلق۔
5. کھجور کی بیع برابر برابر حساب سے۔
6. کھجور کا ڈھیر (وزن غیر معلوم) کو معلوم الوزن کھجور کے بدلے بیچنے کے متعلق۔
7. پکنے سے پہلے پھل کو نہ بیچا جائے۔
8. پھل کی صلاحیت کے ظاہر ہونے سے پہلے بیچنے کی ممانعت۔
9. بیع مزابنہ کی ممانعت۔
10. عرایا کی بیع اس کے اندازہ سے جائز ہے۔
11. عرایا کی بیع کتنی مقدار تک جائز ہے۔
12. پھل کی بیع میں آفت آ جائے تو کیا کیا جائے؟
13. پچھلے باب سے متعلق اور (آفت کے وقت) قرض خواہوں کو اتنا لینا چاہیئے جتنا (مقروض) کے پاس ہو۔
14. جو شخص کھجور کا درخت بیچے اور اس درخت پر پھل موجود ہو
15. بیع مخاہرہ اور محاقلہ کے بیان میں۔
16. کئی سالوں کے لئے بیع منع ہے۔
17. دو غلاموں کے بدلہ میں ایک غلام کی بیع جائز ہے۔
18. بیع مصراۃ کی ممانعت کا بیان۔ مصرات سے مراد دودھ والا جانور ہے جس کا دودھ کچھ وقت تک روک لیا گیا ہو تاکہ دودھ زیادہ نظر آئے۔
19. جس کا کھانا حرام ہے اس کی بیع حرام ہے۔
20. شراب کی بیع حرام ہے۔
21. مردار، بتوں اور خنزیروں کی بیع حرام ہے۔
22. کتے کی قیمت، رنڈی (فلمسٹار، ہیرو اور ہیروئن وغیرہ سب) کی خرچی اور نجومی کی مٹھائی لینا منع ہے۔
23. بلی کی قیمت لینا منع ہے۔
24. پچھنے لگانے والے کی کمائی خبیث ہے۔
25. پچھنے لگانے والی کی اجرت کے جائز ہونے کا بیان۔
26. بیع ”حبل الحبل“ کے متعلق۔
27. بیع ”ملامسہ“ اور ”منابذہ“ منع ہے۔
28. کنکری کی بیع (جتنی چیزوں کو کنکری لگے) اور دھوکہ کی بیع۔
29. نجش (چڑھتی کی) بیع منع ہے۔
30. بھائی کے سودے پر سودا کرنا منع ہے۔
31. مال (بازار آنے سے پہلے) راستہ میں جا کر لینا منع ہے۔
32. شہر والا، باہر (سے آنے) والے کا مال نہ بیچے۔
33. ذخیرہ اندوزی کرنا (کہ مزید قیمت چڑھے) منع ہے۔
34. بیع خیار۔ (سودا منسوخ کرنے کا اختیار کب تک ہے)۔
35. اسی سے متعلق اور خریدوفروخت میں سچائی اور حقیقت حال کے بیان کے متعلق۔
36. جو لوگوں سے بیع میں دھوکا کھا جاتا ہے، اس کا بیان۔
37. (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ) جو شخص دھوکہ دے اس کا میرے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔
38. سونے کی بیع چاندی کے ساتھ جائز ہے۔
39. سونے کی بیع سونے کے ساتھ، چاندی کی بیع چاندی کے ساتھ، گندم کی بیع گندم کے ساتھ اور ہر اس چیز کی بیع جس میں سود ہو برابر برابر اور دست بدست جائز ہے۔
40. سونے کی بیع چاندی کے ساتھ ادھار منع ہے۔
41. ایک دینار کو دو دینار کے بدلے اور ایک درہم کو دو درہم کے بدلے نہ بیچو۔
42. جس ہار میں سونا اور نگینے ہوں اس کو (اسی حالت میں) سونے کے بدلے بیچنے کے متعلق۔
43. نقد کی بیع میں بھی سود ثابت ہوتا ہے۔
44. سود کھانے والے اور کھلانے والے پر لعنت ہے۔
45. واضح حلال کو لینا چاہیئے اور مشتبہ چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیئے۔
46. جس نے کسی کا قرضہ دینا ہو اور اس سے بہتر دیدے اور تم میں سے بہتر وہ ہے جو اچھی طرح ادائیگی کرے۔
47. بیع میں قسم اٹھانے کی ممانعت۔
48. اونٹ بیچتے وقت اس پر سوار ہونے کا استثناء کرنا جائز ہے۔
49. قرض میں سے کچھ معاف کر دینا۔
50. طاقتور کا قرض ادا کرنے میں دیر کرنا ظلم ہے اور حوالہ کا بیان۔
51. تنگ دست کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کے متعلق۔
52. جو شخص مفلس کے پاس بعینہ اپنا مال موجود پائے (تو وہ اس مال کا زیادہ حقدار ہے)۔
53. بیع اور رہن کے بارے میں۔
54. پھلوں میں سلف کرنا (یعنی ادھار بیع کرنا)۔
55. شفعہ کا بیان۔
56. ہمسائے کی دیوار میں لکڑی (شہتیر، گاڈر وغیرہ) رکھنا۔
57. جو آدمی بالشت جتنی زمین بطور ظلم لے لیتا ہے تو (قیامت میں) سات زمینیں گلے کا ہار ہوں گی۔
58. جب راستہ کے بارے میں اختلاف ہو تو سات ہاتھ چوڑان رکھ لو۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
خریدوفروخت کے مسائل
جب راستہ کے بارے میں اختلاف ہو تو سات ہاتھ چوڑان رکھ لو۔
حدیث نمبر:
971
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جب راستے کے متعلق تمہارا اختلاف ہو جائے تو اس کی چوڑان سات ہاتھ رکھ لو۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب