نکاح کے مسائل کوئی خاوند کسی مومن عورت (بیوی) سے دشمنی نہ رکھے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی مومن مرد کسی مومن عورت سے سخت بغض نہ رکھے، کہ اگر اس میں ایک عادت ناپسند ہو گی تو دوسری پسند بھی ہو گی یا ”غیرہ“ کا لفظ ارشاد کچھ فرمایا۔
|