نکاح کے مسائل اس عورت کے بارے میں جو اپنے خاوند کے بستر پر آنے سے رکتی ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مرد اپنی عورت کو اپنے بچھونے پر بلائے اور وہ نہ آئے، تو مرد اس پر رات بھر غصے رہے، تو فرشتے صبح تک اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔
|