روزہ کے مسائل ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی کراہت۔
سیدنا نبیشہ ھذلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایام تشریق (گیارہ بارہ تیرہ ذوالحجہ کے دن) کھانے پینے کے دن ہیں۔ اور ایک روایت میں ہے کہ .... اور اللہ تعالیٰ کو (گوشت سے) یاد کرنے کے۔
|