مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
روزہ کے مسائل
1. روزے کی فضیلت۔
2. ماہ رمضان کی فضیلت۔
3. ماہ رمضان سے پہلے ایک دو روزے (پیشگی کے) نہ رکھو۔
4. روزہ چاندہ دیکھنے پر ہے۔
5. مہینہ انتیس (29) کا بھی ہوتا ہے۔
6. بیشک اللہ نے اسے (یعنی چاند کو) لمبا کر دیا ہے۔
7. ہر شہر (ملک) کے لئے ان لوگوں کی رؤیت ہے۔
8. عید کے مہینے (اجر و ثواب کے اعتبار سے) کم نہیں ہوتے۔
9. روزہ کے لئے سحری کا بیان۔
10. سحری میں تاخیر کا بیان۔
11. اس فجر کا بیان جو روزے دار پر کھانا حرام کر دیتی ہے۔
12. اللہ تعالیٰ کے اس قول ((حتیٰ یتبین لکم الخیط الابیض من الخیط الاسود)) کے بارے میں۔
13. بیشک بلال (رضی اللہ عنہ) رات کو اذان دیتے ہیں، پس تم کھاؤ اور پیو۔
14. اس آدمی کے روزے کا بیان جس نے جنابت کی حالت میں صبح کی۔
15. اس روزہ دار کا بیان جو بھول کر کھا پی لے۔
16. روزہ دار کو جب کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔
17. جو شخص رمضان میں اپنی عورت سے جماع کر بیٹھے، اس کے کفارہ کا بیان۔
18. روزہ دار کے بوسہ دینے (کے جواز) کے متعلق۔
19. جب رات آ جائے اور سورج غروب ہو جائے تو روزہ دار افطار کر لے۔
20. افطار میں جلدی کرنے کا بیان۔
21. صوم وصال (یعنی پے در پے روزہ رکھنے) سے ممانعت۔
22. سفر میں روزہ اور افطار (دونوں کی اجازت)۔
23. سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں۔
24. سفر میں روزہ رکھنے اور نہ رکھنے پر اعتراض نہیں کرنا چاہیئے۔
25. اس افطار کرنے والے کے اجر کا بیان جو سفر میں کام کرے۔
26. دشمن کے مقابلہ میں طاقت حاصل کرنے کے لئے افطار (یعنی روزہ نہ رکھنے) کا بیان۔
27. سفر میں روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا اختیار ہے۔
28. رمضان کے روزوں کی قضاء شعبان میں۔
29. میت کے روزے کی قضاء۔
30. اللہ تعالیٰ کے فرمان ((وعلی الذین یطیقونہ فدیہ)) کے متعلق۔
31. دیگر مہینوں میں روزہ رکھنے اور افطار کرنے کا بیان۔
32. اللہ کی راہ (جہاد) میں روزہ رکھنے کی فضیلت۔
33. ماہ محرم کے روزے کی فضیلت۔
34. یوم عاشورہ کے روزے کا بیان۔
35. عاشورہ کے کون سے دن روزہ رکھے؟
36. عاشورہ کے دن کے روزے کی فضیلت۔
37. جس نے یوم عاشورہ کو کچھ کھا لیا، وہ بقیہ دن (کھانے پینے سے) باز رہے۔
38. شعبان کا روزہ۔
39. شعبان کے پہلے پندرہ دنوں میں روزہ رکھنے کے متعلق۔
40. رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنا۔
41. ذوالحجہ کے دس دنوں میں روزہ نہ رکھنے کا بیان۔
42. عرفہ کے دن کے روزے کا بیان۔
43. میدان عرفات میں حاجیوں کو عرفہ کے دن روزہ نہ رکھیں۔
44. عیدالاضحی اور عیدالفطر کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت۔
45. ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی کراہت۔
46. پیر کے دن کا روزہ۔
47. صرف جمعہ کے دن کے روزہ کی ممانعت۔
48. ہر ماہ تین دن روزے رکھنے کا بیان۔
49. لگاتار (مسلسل) روزہ رکھنے کی کراہت۔
50. سب روزوں سے افضل روزہ داوؤد علیہ السلام کا روزہ ہے کہ ایک دن روزہ اور ایک دن افطار۔
51. جس نے نفلی روزہ کی نیت سے صبح کی پھر افطار کر لیا۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
روزہ کے مسائل
عید کے مہینے (اجر و ثواب کے اعتبار سے) کم نہیں ہوتے۔
حدیث نمبر:
579
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: عیدوں کے دو ماہ ناقص نہیں ہوتے ایک رمضان شریف اور دوسرا ذی الحجہ۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب