جنازہ کے مسائل قریب المرگ (مرنے والے) کو ”لا الٰہ الا اللہ“ کی تلقین کرنا۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اپنے بیماروں کو) جو مرنے کے قریب ہوں، ”لا الٰہ الا اللہ“ کی تلقین کرو (ترغیب دلاؤ)۔
|