کھانے کے احکام ومسائل खाने पीने के बारे में عجوہ کھجور کا بیان (جو مدینہ کی عمدہ قسم کی کھجور ہے)۔
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہر روز صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیا کرے، اس دن اسے زہر اور جادو ضرر نہ پہنچا سکے گا۔“
|