खाने पीने के बारे में

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
کھانے کے احکام ومسائل
खाने पीने के बारे में
کھانے پر ”بسم اللہ“ کہنا اور داہنے ہاتھ سے کھانا چاہیے۔
حدیث نمبر: 1888
Save to word مکررات اعراب
سیدنا عمر بن ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں بچہ تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش میں تھا۔ کھانے کے وقت میرا ہاتھ رکابی کے چاروں طرف گھومتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: اے لڑکے! بسم اللہ پڑھ کر داہنے ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے آگے سے کھاؤ۔ اس کے بعد ہمیشہ میرے کھانے کا یہی طریقہ رہا۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.