نماز کا قصر کا بیان नमाज़ को छोटा ( क़स्र ) करने के बारे में سفر میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ پڑھنا۔ “ यात्रा में मग़रिब और ईशा की नमाज़ एक साथ पढ़ना ”
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں چلتے ہوتے تو ظہر اور عصر جمع کر لیتے اور مغرب اور عشاء کو بھی جمع کر کے ادا فرماتے تھے۔
|