نماز کا قصر کا بیان नमाज़ को छोटा ( क़स्र ) करने के बारे में کس قدر سفر میں نماز قصر کرے؟ “ यात्रा में कब तक नमाज़ को क़स्र यानि छोटा करना चाहिए ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو عورت اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہے اس کے لیے جائز نہیں کے ایک دن رات کی مسافت کا سفر (اس حال میں) کرے کہ اس کے ہمراہ کوئی محرم نہ ہو۔
|