نماز کا قصر کا بیان नमाज़ को छोटा ( क़स्र ) करने के बारे में سفر میں فرض نماز کے بعد سنتیں نہ پڑھنا۔ “ यात्रा में फ़र्ज़ नमाज़ के बाद सुन्नत न पढ़ना ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (سفر میں بہت) رہا ہوں مگر میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سفر میں سنتیں پڑھتے کبھی نہیں دیکھا اور اللہ تعالیٰ (سورۃ الممتحنہ میں) فرماتا ہے کہ ”بیشک تم لوگوں کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے افعال میں ایک بہترین نمونہ ہے۔“
|