نماز کا قصر کا بیان नमाज़ को छोटा ( क़स्र ) करने के बारे में نفل نماز کا گدھے پر سواری کی حالت میں پڑھنا۔ “ गधे पर सवार रेहत हुए नफ़िल नमाज़ पढ़ना ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے گدھے پر سوار ہو کر نماز پڑھی اور ان کا منہ قبلہ کے بائیں طرف تھا، (جب وہ نماز پڑھ چکے) تو پوچھا گیا کہ آپ نے خلاف قبلہ نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں (کبھی) ایسا نہ کرنا۔
|