گرہن کے بیان میں ग्रहण के बारे में گرہن کی نماز کے لیے اعلان کرنا۔ “ ग्रहण की नमाज़ की घोषणा करना ”
سیدنا عبداللہ بن عمرو (بن عاص) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں جب سورج گرہن ہوا تو ”الصّلٰوۃ جامعۃ“ کے الفاظ کے ساتھ اعلان کیا گیا۔ (یعنی نماز کے لیے اکٹھے ہو جاؤ)۔
|