مختصر صحيح بخاري
گرہن کے بیان میں
گرہن کی نماز کے لیے اعلان کرنا۔
حدیث نمبر: 563
سیدنا عبداللہ بن عمرو (بن عاص) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں جب سورج گرہن ہوا تو ”الصّلٰوۃ جامعۃ“ کے الفاظ کے ساتھ اعلان کیا گیا۔ (یعنی نماز کے لیے اکٹھے ہو جاؤ)۔