گرہن کے بیان میں ग्रहण के बारे में جس نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنا اچھا سمجھا۔ “ जिसने ग्रहण के दौरान ग़ुलाम को मुक्त करना अच्छा समझा ”
سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا تھا۔
|