گرہن کے بیان میں ग्रहण के बारे में گرہن میں عذاب قبر سے پناہ مانگنا۔ “ ग्रहण के दौरान क़ब्र के अज़ाब से शरण चाहना ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک یہودیہ ان سے (کچھ) دریافت کرنے آئی اور اس نے (بطور دعا کے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے) کہا کہ اللہ تمہیں عذاب قبر سے پناہ دے تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا لوگوں پر ان کی قبروں میں عذاب کیا جائے گا؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عذاب قبر سے پناہ مانگتے ہوئے فرمایا: ”ہاں۔“ پھر (عائشہ رضی اللہ عنہا نے) گرہن والی حدیث ذکر کی اور آخر میں کہا کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے) لوگوں کو حکم دیا کہ عذاب قبر سے پناہ مانگیں۔
|