اللباس والزينة واللهو والصور لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر पहनना ओढ़ना, सजना संवरना, खेलकूद और तस्वीरें سر کی حجامت کے آداب “ सिर मुंडवाने के नियम ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچہ دیکھا، اس کے بعض بال منڈوائے ہوئے اور بعض چھوڑے ہوئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایسا کرنے سے منع کیا اور فرمایا: ”سر کے سارے بال منڈوا دیا کرو یا پھر سارے چھوڑ دیا کرو۔“
|