بَابُ: مَا جَاءَ فِي رُؤْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کا بیان حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دین ہے
امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دین ہے۔ تو دیکھا کرو کہ تم یہ دین کس سے حاصل کرتے ہو؟
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
«صحيح مسلم (مقدمه ح 5، ترقيم دارالسلام: 26-27)» |