شمائل ترمذي
بَابُ: مَا جَاءَ فِي رُؤْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ
رسول+اللہ صلی+اللہ+علیہ+وسلم کو خواب میں دیکھنے کا بیان
حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دین ہے
حدیث نمبر: 417
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ عَوْفٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «هَذَا الْحَدِيثُ دِينٌ، فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأَخُذُونَ دِينَكُمْ»
امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دین ہے۔ تو دیکھا کرو کہ تم یہ دین کس سے حاصل کرتے ہو؟
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
«صحيح مسلم (مقدمه ح 5، ترقيم دارالسلام: 26-27)»
قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح