بَابُ: مَا جَاءَ فِي رُؤْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کا بیان نضر بن شمیل کا سامع یزید الفارسی سے ثابت ہے
امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ ابو داود سلیمان بن سلم بلخی، ثنا النضر بن شمیل کے طریقے سے فرماتے ہیں کہ عوف الاعرابی نے کہا: میں قتادہ سے بڑا ہوں۔
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
اس روایت کو امام ترمذی نے بطورِ فائدہ ذکر کیا ہے۔ |