بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ شُرْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پینے کا طریق کار حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر آب زم زم پیا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آب زمزم کھڑے ہو کر پیا۔
تخریج الحدیث: «صحيح» :
«(سنن ترمذي 1882، وقال: حسن صحيح)، صحيح بخاري (1637) صحيح مسلم (2027)» |